بارہمولہ میں حاجی باغ پریمئر لیگ کا انعقاد

بارہمولہ ؍بارہمولہ میں کھیلوں کو فروغ دینے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے حاجی باغ پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کا اہتمام کا ونٹرانسر جنتی فورس (کلو)نے 16ستمبر کو کیا جس میں 16ٹیموں نے شرکت کی۔ اس دوران کووڈ19کے سلسلے میں تمام احتیاطی تدابیر اختیار کئے گئے۔ ٹورنامنٹ کا پہلا راونٹ لاوے پورہ اور سوئبگ اور راولپورہ اور سویہ بگ کے مابین کھیلا گیا۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں