سردیوں میں کورونا کی بڑی لہر سامنے آسکتی ہے: تحقیق

واشنگٹن 16 ستمبر ûیو این آئیú درجہ حرارت بڑھنے سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح جہاں معتدل رہی وہیں آئندہ مہینوں میں جب ہوائیں سرد ہونے لگیں گی، اس وبا کی ایک بڑی لہر سامنے آسکتی ہے۔ یہ اندیشہ امریکہ کی جونز ہوپکنز یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں خیال ظاہر کیا گیا ہے۔ تحقیقی ٹیم کے قائد ڈاکٹر ایڈم کپلین کے مطابق خزاں اور موسم سرما کے دوران ایک طوفانی لہر کا سامنا ہوسکتا ہے جس میں ممکن ہے اسے کنٹرول کرنا پہلے سے زیادہ مشکل ہو۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں