فوجی گاڑی کیساتھ نوجوان کو باندھنے کا معاملہ وزارت دفاع نے کورٹ آف انکوائری کے احکامات صادر کئے

20 اپريل 2017 (07:03)

ساتھ باندھ کر گشت کرنے اور بین الاقوامی انسانی حقو ق تنظیموں کی جانب سے ملوث فوجی میجر کے خلاف کارروائی عمل میں لانے کے مطالبے کے بیچ وزارت دفاع نے کورٹ آف انکوائری کے احکامات صادر کئے ہیں۔ذرائع سے معلوم ہواہے کہ ملوث میجر کے خلاف کارروائی عمل میں لانے کو خارج ازا مکان قرار نہیں دیا جاسکتا کیونکہ اس واقعے سے بین الاقوامی سطح میںبھارتی افواج کی شبیہ متاثر ہوئی ہے۔

تبصرے