ہائر سکینڈری سکولوں میںآج  تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی

21 اپريل 2017

سرینگر/صوبائی کمشنر کشمیر کے مطابق صوبہ کشمیرمیں آج یعنی 21اپریل کو ہائر سیکنڈری سکولوں میں احتیاطی طور پر تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔تاہم ان اداروں میں دیگر سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔

تبصرے