کالجوں میں 21/ اپریل تک درسی سرگرمیاں معطل رہیں گی

19 اپريل 2017 (06:30)

سرینگرصوبائی انتظامیہ کے مطابق صوبہ کشمیر کے تمام کالجوں میں21اپریل 2017ئ تک درسی سرگرمیاں معطل رہیں گی ۔یہ اقدام احتیاطی اقدامات کے طو راُٹھایا گیا ہے۔

تبصرے