فرانس میں فائرنگ سے تین لوگوں کی موت

ماسکو، 29جولائی âاسپوتنکá جنوب۔ مشرقی فرانس میں ور محکمہ کے اولی الس کمیون میں ہوئی فائرنگ میں کم از کم تین لوگوں کی موت اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ مقامی میڈیا نے یہ اطلا ع دی۔ور ماٹن اخبار نے بتایا کہ یہ واقعہ اتوار کی شام پٹرول اسٹیشن کے نزدیک ہوا۔زخمی شخص کو اسپتال بھیج دیا گیا ہے ۔پولیس نے معاملہ کی تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں