سعودی عرب کے ہوائی اڈہ پر دھماکہ  حوثی باغیوںکا دعوی

 ثنا، 29جولائی âژنہواá یمن کے باغی گروپ حوثی نے سعودی عرب کے ابھا ہوائی اڈہ پر اتوار کی رات حملہ کئے جانے کا دعوی کیا ہے ۔ حوثی گروپ کے المسیرہ ٹی وی نے گروپ کے ایک ترجمان کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا کہ حملے میں ہوائی اڈہ کے آپریشن پر اثر پڑا اور فضائی آمدورفت بھی ملتوی کرنی پڑی۔ دوسری طرف سعودی عرب نے مبینہ طورپر حملے کی ابھی تصدیق نہیں کی ہے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں