رورل ڈیولپمنٹ سوسائٹی کے اہتمام سے سالانہ تقریب منشیات کی بدعت کا خاتمہ اجتماعی کوششوں سے ہی ممکن

سرینگر/کے این ایس/جموں و کشمیر رورل ڈیولپمنٹ سوسائٹی کی طرف سے شرین باغ âدینٹل کالجá میں سالانہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں زندگی کے مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو مادرِ مہربان اور بیگم خدیجہ میموریل ایوارڈ 2019سے نوازا گیا۔ تقریب کی صدارت سوسائٹی کے چیئرمین و سابق سپیکر حاجی مبارک گل نے کی جبکہ ڈاکٹر شیخ مصطفےٰ کمال اس موقعے بحیثیت مہمانِ خصوصی موجود تھے۔ جموں و کشمیر رورل ڈیولپمنٹ سوسائٹی کی طرف سے شرین باغ âدینٹل کالجá میں سالانہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں زندگی کے مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو مادرِ مہربان اور بیگم خدیجہ میموریل ایوارڈ 2019سے نوازا گیا۔ تقریب کی صدارت سوسائٹی کے چیئرمین و سابق سپیکر حاجی مبارک گل نے کی جبکہ ڈاکٹر شیخ مصطفےٰ کمال اس موقعے بحیثیت مہمانِ خصوصی موجود تھے۔ اس موقعے پر منشیات کے بڑتے ہوئے رجحان ایک مباحثے کا بھی انعقاد ہو۔

اجس میں وادی کئی اسکولوں سے تعلق رکھنے والے طلبائ و طالبات نے حصہ لیا۔ اس موقعے پر ڈاکٹر شیخ مصطفےٰ کمال، ناصر اسلم وانی اور حاجی مبارک گل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک نہ مروجہ تعلیم کے ساتھ دینی اور اخلاقی تعلیم کا نظام رائج نہیں ہوگا تب تک ہمارا روشن اور کامیاب مستقبل ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کو قرآن و حدیث کی تعلیم سے آراستہ کرنا والدین کی پہلی ذمہ دار ی ہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں