پاسپورٹ کا حصول آسان بنایاجائےگا، ویری فکیشن اور دیگر لوازمات پورے کرنے میں نرمی لائی جائے گی، مرکزی پاسپورٹ سیکریٹری کا اعلان

سرینگر مرکزی پاسپورٹ وےزا سکرےٹر ی نے پورے ملک کے ساتھ ساتھ رےاست جموں وکشمےر مےں پا سپورٹ کی فراہمی کو آسان بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاسپورٹ کی ویری فکیشن اور لوازمات کے سلسلے مےں کافی نرمی لائی گئی ہے۔سی اےن اےس کے مطابق سر ےنگر کے پاسپورٹ آ فس بلوارڈ روڈ سرےنگر مےں پےر کو اےک پر ےس کانفرنس کا اہتما م کےاگےا جس مےں مرکزی وزرات خارجہ کے کونسلر پاسپورٹ اےنڈ وےزا، ائور سےز انڈ ےن آ  فئےرس کے سکرےٹر ی سنجے آرورہ نے خطاب کےا۔ اس موقعہ پرےجےنل پاسپورٹ آ فےسر اور دےگر حکام بھی موجود تھے۔ اپنے خطاب مےں سنجے آرورہ نے اعلان کےا کہ پاسپورٹ کی ویری فکیشن کے عمل مےں نرمی لائی گئی ہے جےسا کہ ماضی مےں پاسپورٹ کا حصول بہت سخت تھا اور اب پاسپورٹ کی فراہمی کو آ سان بنا دےا گےا تاکہ لوگ مختصر وقت مےں اس سہولےت کا فائد ہ اٹھا سکے جس کے تحت ماضی کے مقابلے مےں درکار دستاوےزا ت مےں بھی کمی لائی گئی ہے۔ انہوںنے کہا کہ سر ےنگر کے پا سپورٹ آ فس مےں ہمارے آ نے کا مقصد ےہاں زےر التوا پاسپورٹ درخواستوں کی جنگی بنےادں پر نپٹا نا تھا تاکہ لوگو ں کو پا سپورٹ کو فراہم اور وہ بےرون ممالک کا سفر کرسکے۔ انہوںنے کہا کہ پاسپورٹ آ فس کی باہر پارکنگ کی عدم دستےابی کا جومسئلہ تھا وہ عنقرےب ہی حل کےاجائے گا۔ انہوںنے کہاکہ ملک کے تمام پاسپورٹ دفاتر کو شہر ی دوست بناےا گےا ہے تاکہ ےہاں آ نے لوگ کوئی ہچکچا ہٹ محسوس نہ کرسکے۔ انہوںنے کہا کہ سال2018مےں86940درخواستےں موصول ہو ئے جن مےں84ہزار سے زےادہ پاسپورٹ اجرا کےے گئے۔ انہوںنے کہاکہ رواں سال کے ماہ جنوری سے جون تک41 ہزا ر درخواست وصول کئے جن مےں پرانے کےسوں سمےت43 ہزار کےسوں کو نپٹا ےا گےا۔ اس دوران دو شہرےوںکے حق مےں موقعہ پر ہی پاسپورٹ اجرا کئے گئے ۔ وہ حج  بےت اللہ پر جانے کے خواہشمند تھے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں