سرینگر۔ لیہہ شاہراہ 9ویں دن ٹریف کے لئے بحال

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾ سرینگر ۔ لیہہ شاہراہ کو آج 9ویںدن بعد ٹریفک کے لئے بحال کردیا گیا ہے ۔ یہ سڑک گزشتہ ہفتے بھاری برفباری کے نتیجے میں بند ہوگئی تھی ۔حکام کا کہنا ہے کہ دراصل زوجیلا پاس پر بھاری برف باری کے نتیجے میں گیارہ فٹ برف جمع ہوگئی تھی ، سے ہٹانے کے لئے افرادی قوت اور مشینیں کام پر لگائی گئی تھیں اور بالآخر آج سڑک آمد و رفت کے قابل ہوگئی ۔اسکے ساتھ ہی سب سے پہلے کرگل اور سونہ مرگ میں درماندہ ٹرکوں کو آگے بڑھنے کی اجازت دے دی گئی ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں