برز ہامہ پریمئیر لیگ :درباغ نے بی پی ایل 2 میں تیسری جیت درج کی

 سرینگر/برزہامہپریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میںدرباغ نے کل میرٹائیگرزوانی ہامہ کو شکست دی ۔ یہ درباغ کے لئے تیسری مسلسل جیت تھی. پہلی بلے بازی کرتے ہوئے میر ٹائیگرز 115 رن بنائے۔ درباغ نے ہدف 14 ویں اوور میں پوراکیا۔ مظفر بینڈ نے میچ میں 3 وکٹیں حاصل کیں اور اسے میچ کابہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔کل کی جیت سے درباغ نے بی پی ایل -2 کے سیمی فائنلز میں داخل حاصل کیا

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں