پونچھ میں دو کمسن لڑکے لاپتہ

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾ پولیس نے پونچھ قصبہ میںپر اسرار طور لاپتہ ہوئے دو نوعمر لڑکوںکی تلاش میں عوام کی مدد طلب کی ہے۔ شیزا اور گوند نام کے یہ دونوں نابالغ لڑکے پنچاب سے آئے ایک کنبے سے وابستہ ہیں، جو پونچھ میں روز گار کے سلسلے میں رہ رہا ہے۔ دونوں لڑکے گزشتہ روز سے لاپتہ ہیں۔ایک پولیس ترجمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر ان دو لڑکوں کے بارے میں کسی کو کوئی جانکاری ہو تو وہ فون نمبر 220258پر اس کی اطلاع دے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں