التوائ میں پڑی رقومات واگذار کی جائے وزیر اعلیٰ سے محکمہ تواضع کے ٹھیکیداروں کی اپیل,

,

سرینگر/محکمہ ہاسپٹلٹی اور پروٹوکول سے وابستہ ٹھیکیداروں نے اپنے ایک بیان میں ریاست کی وزیر اعلیٰ سے متعلقہ محکمہ کے پاس ان کی واجب الادا رقومات کی فوری واگذاری کیلئے مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے، بیان میں کہا گیا کہ انہوں نے سیلاب 2014میںجو تعمیراتی کام انجام دئے ا ن کا معاوضہ تا ایں محکمہ کی طرف سے واگذار نہیںکیا گیا جبکہ ان کو بنکوں سے قرضہ لے کر یہ کام کرنا پڑا ،انہوں نے کہا کہ محکمہ مذکورہ کے سربراہ اس سلسلے میں کوئی دلچسپی لینے سے قاصر نظر نہیںآرہے ہیں ،بیان میںوزیرا علیٰ انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر معاملے میںمداخلت کرنے کی اپیل کی گئی۔

,
مزید دیکهے

متعلقہ خبریں