شوکت احمد شاہ کو صدمہ برادر انتقال کرگیا,

,

سرینگر/محکمہ فوڈ کے تحصیل سپلائز آفسر شوکت احمد شاہ کے برادر خواجہ علی محمد شاہ گذشتہ روز انتقال کرگئے، مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں نے شوکت احمد کے ساتھ تعزیت پرسی کی ہے، ادارہ آفتاب بھی شوکت احمد شاہ اور دوسرے لواحقین کیساتھ تعزیت اور مرحوم کیلئے جنت نشینی کی دعا کرتا ہے۔

,
مزید دیکهے

متعلقہ خبریں