افغانستان میں طالبان کے تربیتی مرکز پر ڈرون حملہ ،20جنگجو مارے گئے

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾ افغانستان میں جنگجوئوں کے ایک ٹریننگ سینٹر پر ڈرون حملے میں ایک کمانڈر سمیت 20خود کش حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صوبے کنڑ میں کالعدم تحریک طالبان کے تربیتی مرکز پر یہ ڈرون حملہ کیا گیا۔اس حملے میں تحریک طالبان کے ایک کمانڈر یٰسین کے مارے جانے کی بھی اطلاع ہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں