امریکہ ایران کیساتھ جوہری معاہدہ ختم کر دے گا، نیتن یاہو

واشنگٹن /7مارچ﴿یو این آئی﴾اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم کر دیں گے ۔واشنگٹن میں امریکن اسرائیل پبلک افیئر کمیٹی کی تقریب سے خطاب میں نیتن یاہو نے کہا کہ ایران اسرائیل پر حملہ کیلئے مشرق وسطیٰ میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے ۔نیتن یاہو نے کہا کہ ایران شام میں اپنا فوجی اڈہ اور لبنان میں میزائل کی فیکٹری لگانا چاہتا ہے ، مگر اسرائیل ایران کو ایسا کرنے نہیں دے گا۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں