آسٹریا میں منعقد ہونیوالے موٹ مقابلے تین کشمیری طالبات نمایندگی کررہی ہیں

سرینگر/آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں انٹر نیشنل موٹ مقابلے میں ملک کی نمایندگی کرنے والی تین کشمیری طالبات شیبا رشید ،عظمیٰ رشید اور شہر یار شرفی کو مبارکبا د دی جارہی ہے ۔ان کو پہلے مرحلے پر پیرس یونیورسٹی میں منعقدہ مقابلوں میں حصہ لینا ہے ۔ڈاکٹر عابد سید کے ساتھ ان کی بات چیت کافی حوصلہ افزا رہی ،ان طلبہ کو ترمبو گروپ نے سپانسر کیا ہے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں