جے اینڈ کے گڈس ایسوسی ایشن کے انتخابات محمد صدیق رونگہ کا اخباری بیان

سرینگر/جے اینڈ کے گڈس ٹرانسپورٹ کمپنیز ایسوسی ایشن کے صدر محمد صدیق رونگہ کے ایک بیان میں اطلاع دی گئی ہے کہ ایسوسی ایشن کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام عہدیداروں نے شرکت کی، اجلاس میںاتفاق رائے سے یہ طے پایا گیا کہ ایسوسی ایشن کا صدارتی الیکشن اس سال اپریل کے آخری ہفتے میںمنعقد ہوگا،یہ الیکشن دو سال کی مدت کیلئے ہوگا، الیکشن تک موجودہ باڈی کام کرتی رہے گی ساتھ ہی الیکشن کروانے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی جائیگی جو الیکشن منعقد کرانے کیلئے کام کرے گی۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں