نوہٹہ میں نقاب پوش نوجوانوں کی سرگرمیاں پولیس نے فوری کارروائی کرکے امن وامان قائم کرلیا

سرینگر/اے پی آئی /ڈا ئون ٹا ون سر ینگر میں اس وقت بھگدڈ مچ گئی جب عام شہر یوں کی ہلا کتوں کے خلاف نقاب پو ش نو جوا نوں نے دو کانداروںکودکان بند کر نے پر مجبور کیا اس دوران پو لیس و فورسز حر کت میں آ گئے اور نقاب پوش نو جوا نوں کی تلاش شروع کر دی ۔صراف کدل ،بہوری کدل اور را جوری کدل میں پو لیس /جاری صفحہ نمبر۱۱پر
وفورسز اور نو جو انون کے در میاں تصا دم آ را ئیاں شروع ہوئی، کسی کے زخمی یا گرفتار ہونے کے با رے میں کو ئی اطلا(ع) ع مو صول نہیں ہو ئی ۔ مشتر کہ مزا حمتی قیادت کی جا نب سے دیئے گئے پرو گرام پر عمل کر تے ہوئے جب شہر خاص میں تا جروں ،مز دوراں نے اپنا کا م شرو ع کیا تا ہم اس دوران پہنو شو پیاں میں عام شہر یوں کی ہلا کتوں کے خلاف ہڑ تال کر وا نے کے سلسلے میں نقاب پو ش نو جوا ن نمو دار ہو ئے اور انہوں نے دو کانداروں کودو کان بند کرا نے پر مجبور کر دیا ۔مال مسا فر بردار گاڑ یوں کی آ مد رفت روک دی جس سے شہر خاص کے بیشتر علا قوںمیں افرا ئ تفری پھیل گئی ۔ نما ئندے کے مطا بق صراف کدل ،بہوری کدل ،را جوری کدل ،کاؤ ڈارہ ،گو جوارہ ،نو ہٹہ علا قوں میں پو لیس فورسز اور نو جوا نوں کے ما بین تصادم آ را ئیاں ہو ئیں۔ادھرشہر خاص کے نوہٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں تصادم آرائیوں اور ہڑتال کی افواہوں کو پولیس نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جان بوجھ کر کئی عناصر افواہیں پھیلا کر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ،کئی عناصر نے شہر خاص میں دکانداروں کو اپنے دکان زبردستی بند کرانے پر مجبور کیا تاہم پولیس و فورسز نے بروقت کاررووائی کر کے انہیںبھگنے پر مجبور کیا ۔ نوہٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں تصادم آرائیوں اور ہڑتال ہونے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے پولیس نے کہا کہ 10بجکر 30منٹ پر کئی عناصر نے نوہٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں دکانداروں کو دکان زبردستی بند کرانے پر مجبور کیا ،مسافر بردار گاڑیوں پر سنگباری کی جسے شہر خاص میں افراتفری اور خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کر کے سنگباری کرنے والے نوجوانوں کو منتشر ہونے پر مجبور کیا ۔ پولیس کے مطابق کئی عناصر بے بنیاد افواہیں پھیلا کر عام لوگوں کو گمراہ کرنے کی کارروائیاں انجام دے رہے ہیں اور ایسے عناصر پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے تاکہ ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکے ۔ پولیس کے مطابق شہر خاص کے نوہٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں کوئی ہڑتال نہیں کی گئی روزمرہ کی طرح لوگ اپنے کاموں میں جڑے ہوئے تھے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں