انقرہ میں امریکی سفارت خانے کوسیکورٹی وجوہات سے بند رکھنے کا فیصلہ

استنبول/ 5مارچ ﴿رائٹر﴾ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں امریکی سفارت خانہ سیکورٹی وجوہات سے پیر کو لوگوں کے لئے بند رہے گا اور صرف ہنگامی خدمات فراہم کی جائے گی۔سفارت خانہ نے ایک بیان میں کل کہا کہ ویزا انٹرویو اور دیگر باقاعدہ خدمات کو منسوخ کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد دوبارہ کھولنے اعلان کیا جائے گا۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں