سیلاب متاثرہ تاجروں کو سو فی صد انشورنس کے دائرے میںلایاجائے

سرینگر /وادی کے تاجروں نے جموں کشمیر بنک کے چئیر مین کے ان اقدامات کو سراہا جن کی وجہ سے سال 2014کے متاثرہ تاجروں کو انشورنس کی صورت میں راحت دی گئی ۔اس سلسلے میں کے ٹی ایم ائیف کے سربراہ بشیر احمد راتھر نے اپنے بیان میں کہا کہ انشورنس کے زمرے میں نہ آنے والے تاجروں کو راحت دینے سے ان تاجروں نے اطمینان کا اظہار کیا ادھر اسی انجمن کے پبلسٹی چیف ہلال احمد منڈو نے کہا کہ ان کے حق میں صرف پچاس فی صد انشورنس کی رقومات/جاری صفحہ نمبر ۱۱پر
 ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ ان تاجروں کو سو فی صد انشورنس کے دائرے میں لانے کی ضرورت ہے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں