کوٹھی باغ سکول میں تقریب کا اہتمام آفات سماوی سے متعلق جانکاری فراہم

سرینگر/ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی سرینگر نے تحصیل ساوتھ کے کوٹھی باغ سکول میں ناگہانی آفت کے دوران کم سے کم انسانی جان کے زیاں کو روکنے کیلئے ایک تقریب کااہتمام کیا۔ اس تقریب پر اسسٹنٹ کمشنر ریونیو، تحصیلدار و نائب تحصیلدار ساوتھ اور پٹواری شفاعت احمد کے علاوہ دیگر معززین نے شرکت کی۔ اس دوران متعدد شہریوں کو آفات سماوی سے نمٹنے کی تربیت بھی دی گئی۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں