مسئلہ کشمیر کے حل تک پُرامن جدوجہد جاری رکھینگے:میرواعظ

سرینگر/ حریت کانفرس ’ع‘ کے محبوس چیرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق جنہیں ریاستی انتظامیہ نے اپنی رہائش گاہ میں مسلسل نظر بند رکھ کر ان کی جملہ دینی، سیاسی، سماجی سرگرمیوں پر قدغن عائد کردی ہے نے رواں تحریک آزادی کے ہر اول دستے کے قائد اور سرکردہ  رہنما شہید محمد مقبول بٹ کو انکی 34ویں اور کشمیر کے مایہ ناز سپوت شہید محمد افضل گورو کو انکی5ویں برسیوں پر شاندار الفاظ میں/جاری صفحہ ۱۱ پر

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں