کشمیری نظر بندوں کی جموں منتقلی حریت’گ‘ کا احتجاج

سرینگر/حریت کانفرنس ’گ‘نے نظربند سیاسی لیڈران اور کارکنان رئیس احمد میر کو ہیرانگر، ناصر عبداللہ گنائی کو ادھمپور، دانش احمد کو کوٹ بھلوال، شوکت حکیم کو کٹھوعہ، مسعود احمد کو ادھمپور کے جیلوں میں منتقل کرنے کی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جبکہ مزاحمتی قیادت کی جانب سے شہید محمد افضل گورو اور شہید محمد مقبول بٹ کی یاد میں منعقد ہورہے پروگرام کے پیشِ نظر غلام احمد گلزار، محمد اشرف لایا، /جاری صفحہ ۱۱ پر

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں