فوج نے معذوروں کو امداد فراہم کی

سرینگر/غریبوں اور معذورمعزور لوگوں کو مضبوط کرنے اور ان کی مدد کرنے کے سلسلے میں آرمی نے چندنواری میں ایم پروگرام کے دوران جسم سے معذور لوگوں میں کرسیاں بانٹ دی اور ساتھ ہی غریب لوگوں میں دیگر سامان بانٹ دیا، اس پروگرام میں ارنبوہا، ٹھٹھامولہ اور دیگر آس پاس کے گاوں کے لوگوں نے بھی حصہ لیا اور اس پروگرام سے فائدہ لیا، کمانڈر پیر پنجال برگیڈ نے ان ضرورت مند لوگوں میں ویل کرسیاں اور بیساکھائیاں تقسیم کئے، مقامی لوگوں نے اس پروگرام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، اس موقعہ پر کمانڈر نے ان لوگوں کے ساتھ بات چیت بھی کی اور ان کے اپنے خیالات کا بھی اظہار کیا، مقامی لوگوں نے آرمی کے اس کارنامے کی کافی سراہنا کی۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں