بڈگام ٹریجری سے رقومات کی عدم ادائیگی پر ملازمین نالاں

سرینگر/ضلع بڈگام ٹریجری سے بروقت رقومات کی عدم دستیابی پرملازمین نے شدید رد عمل کااظہار کیا ہے، ملازمین کا کہنا ہے کہ انہوں نے معاملہ کئی بار ٹریجری افسر کی نوٹس میںلایا لیکن وہ ٹس سے مس نہیںہوئے، ملازمین نے ایک بار پھر اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ رقومات کی بروقت ادائیگی ممکن بنائی جائے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں