حریت ﴿گ﴾ کے متعدد کارکن گرفتار


سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾پولیس نے 5جنوری کو حریت ﴿گ﴾ کے مجوزہ سمینار سے پہلے حریت کے متعدد کارکارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار شدگام میں سید امتیاز حیدر، گلزار احمد بٹ ، محمد یٰسین عطائی ، غلام احمد گلزاراورمولوی بشیر احمد شامل ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ حریت نے مسئلہ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاس شدہ قراردادوں سے متعلق 5جنوری کو سمینار کے انعقاد کا فیصلہ کیا تھا۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں