ٹریڈرس ایسوسی ایشن نوگام کے نومنتخب صدر اور جنر ل سیکریٹری کی حلف برداری تقریب 34ممبران پر مشتمل ورکنگ باڈی کی تشکیل

ٹریڈرس ایسوسی ایشن نوگام سرینگر کے نو منتخب صدر صوفی الدین اور نومنتخب جنرل سیکریٹری عبدالمجید بٹ کوگذشتہ روز نوگام میں حلف دلایا گیا۔ رسم حلف برداری کی تقریب الیکشن کمشنر محمد یاسین بٹ نے انجام دی۔ صوفی محی الدین نے اپنی تقریر میں تاجر برداری کی خدمت کا وعدہ دہرایا۔ اسکے بعد صوفی محی الدین اور جنرل سیکریٹری عبدالمجید بٹ نے اپنے اختیارات استعمال کرکے34ممبران پر مشتمل ورکنگ باڈی تشکیل دی۔﴿۱﴾ صوفی محی الدین صدر﴿۲﴾عبدالمجید بٹ جنرل سیکریٹری﴿۳﴾ سینئر نائب صدر جاوید احمد چیلا﴿۴﴾ ایڈیشنل جنرل سیکریٹری محمد یاسین نے بٹ﴿۵﴾ نائب صدر منظور احمد بٹ﴿۶﴾ چیف فائنانس عرفان یوسف﴿۷﴾فائنانس سیکریٹری منظور احمد ڈار﴿۸﴾ چیف آرگنائزر جاوید احمد ڈار﴿۹﴾ چیف ایڈوائزر بشیر احمد حجام﴿۰۱﴾ترجمان اعلیٰ یعقوب محمد دھوبی﴿۱۱﴾ محمد حنیف بٹ پبلسٹی سیکریٹری﴿۲۱﴾ آڈیٹر محمد شفیع میر﴿۳۱﴾ بشیر احمد بٹ آرگنازئر﴿۴۱﴾ آرگنائزر فیاض العزیز﴿۵۱﴾ ایڈوائزر عبدالرشید بٹ﴿۶۱﴾ ایڈوائزر نثار احمد شیخ﴿۷۱﴾ ایڈوائزر محمد یوسف بٹ﴿۸۱﴾ ایڈوائزر محمد اسلم راتھر﴿۹۱﴾ اسد اللہ نجار ایڈوائزر﴿۰۲﴾ ایڈوائزر منظور احمد وانی شامل ہیں۔ایگزیکٹو ممبران:﴿۱﴾ فردوس احمد راتھر﴿۲﴾ ندیم نذیر﴿۳﴾ پرویز قیوم بٹ﴿۴﴾ بشارت شفیع﴿۵﴾بلال احمد صوفی﴿۶﴾ہلال احمد بٹ﴿۷﴾ محمد سلیم بٹ﴿۸﴾ فیاض احمدڈار﴿۹﴾ مشتاق احمد آہنگر﴿۰۱﴾ سجاد احمد بٹ﴿۱۱﴾ نثار احمد وانی﴿۲۱﴾ ریاض احمد بٹ﴿۳۱﴾ مظفر احمد خان﴿۴۱﴾ فیضان شفیع شیخ

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں