فریڈم پارٹی کا بیان

سرینگر/منظور احمد بابا ساکنہ دربہ گام پلوامہ اور فردین احمد ساکنہ ہاینہ ترال کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جموں کشمیر فریڈم پارٹی نے کہا کہ خطے میں جاری خون خرابہ بھارت کے اُس غیر ذمہ دارانہ رویے کا نتیجہ ہے جو اُس نے تنازعہ کشمیر کے حل سے متعلق اپنا رکھا ہے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں