سید فاروق احمد اندرابی کا استعفیٰ منظور کیاگیا گورنر نے تصدق مفتی کو کونسل ممبر نامزد کیا

جموں/گورنر این این ووہر انے حج و اوقاف ﴿ آزادانہ چارج﴾ ، پی ڈی ڈی ، پی ایچ ای ، آئی ایند ایف سی اور صنعت و حرفت کے وزیر مملکت کے عہدے سے سید فاروق اندرابی کا استعفیٰ منظور کیا ہے۔ادھرگورنر این این ووہر انے ان کے پاس ریاستی آئین کے سیکشن 50کے سب سیکشن ﴿6﴾ کے تحت ان کے پاس اختیارات کی رو سے تصدق حسین مفتی کو/ جاری صفحہ نمبر۱۱پر
 جموں وکشمیر قانون ساز کونسل کے ممبر کی حیثیت سے نامز دکیا ہے۔یہ نشست کونسل میں خالی پڑی تھی۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں