13اور14نومبر کو بجلی سپلائی متاثر رہے گی

سرینگر//( آفتاب ویب ڈیسک )پاور کنٹرولر صوبائی کمشنر( محکمہ پی ڈی ڈی، سرینگر )کے مطابق اوڑی واگورہ سیکنڈ میں 630کے وی اے،جی آئی ایس میں تعمیراتی کاموں کے پیش نظر 132Kv D/C Pattanماگام ٹرانسمیشن لائین سے بجلی کی سپلائی 13اور14نومبر کو صبح9.30بجے سے شام 5بجے تک متاثر رہے گی۔
مزید دیکهے

متعلقہ خبریں