سرحدوں پر نظر رکھنے کے لئے وزارت دفاع فوج کو چھ سو بغیر پائلٹ طیارے فراہم کرے گی

سرینگر//(آفتاب ویب ڈیسک ) حکومت ہند کی وزارت دفاع نے پاکستان اور بھارت کے ساتھ لگنے والی سرحد پر دراندازی وغیرہ روکنے کے لئے فوج کو بغیر پائلٹ کے چھ سو طیارے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت دفاع جلد ہی ٹینڈر نکالے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پروجیکٹ پر 950کروڑ روپے خرچ ہوجائیں گے۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ اہم فیصلے سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے اٹھا یا جارہا ہے۔
مزید دیکهے

متعلقہ خبریں