ارب پتی عربوں نے اپنی دولت بیرونی ملکوں میں منتقل کرنا شروع کردیا

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتاریوں کے بعد کئی ارب پتی افراد نے دولت کی بیرون ملک منتقلی کے لئے کوشش تیز کردی ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کے کئی امیر ترین خاندانوں نے اپنی دولت ضبط کئے جانے کے ڈرسے اپنے اثاثے بیرون ملک منتقل کرنے کے لئے کئی بینکوں سے رابطے کئے ہیں۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں