وکرمادتیہ سنگھ کا استعفیٰ منظور کونسل کی نشست خالی ہوگئی

جموں/قانون ساز کونسل کے چیئرمین نے وکر مادتیہ کی طرف سے جموں و کشمیر قانون ساز کونسل کی رُکنیت سے 24/ اکتوبر 2017ئ کو دئیے گئے استعفیٰ کو منظور کیا ہے ۔اس سلسلے میں سیکرٹری قانون ساز کونسل کی طرف سے جاری کئے گئے ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وکرما دتیہ سنگھ کی نشست 24/ اکتوبر 2017ئ سے خالی ہو گئی ہے ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں