این سی ڈبلیو چیئرپرسن کی وزیر اعلیٰ کیساتھ ملاقات

جموں/قومی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن ریکھا شرما نے یہاں وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کے ساتھ ملاقات کی۔میٹنگ کے دوران وزیر وزیرا علیٰ نے کمیشن کے کام کاج کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔ اور ریاستی خواتین کمیشن کو مزید فعال اور متحرک بنانے کے حوالے سے تجاویز طلب کیں۔چیئرپرسن جے اینڈ کے سٹیٹ کمیشن برائے خواتین نعیمہ احمد مہجور بھی اس موقعہ پر موجودتھیں۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں