عرس شاہ سرار (رح) پر ڈاکٹر فاروق کی تہنیت

سرینگر//نیشنل کانفرنس کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور کارگذار صدر عمر عبداللہ نے حضرت شاہ اسرار الدین بغدادی (رح) کے سالانہ عرس پر لوگوں ریاست کے مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں