گاڑیوی کی گھریلو فروخت میں 1.79فیصد کی کمی

نئی دہلی/یو این آئی/ ملک میں گاڑیوں کی فروخت اکتوبرماہ میں 1.79فیصد کم ہوکر 216214یونٹس رہ گئی۔ گزشتہ سال اکتوبر میں، یہ اعداد و شمار2201489  تھا۔ سیلز میں کمی کی اہم وجہ مسافر گاڑیوں اور دو پہیوں کی فروخت میں کمی ہے ۔  دو پہیے کی فروخت 2.79صد کم ہوکر 17،50،966 پر رہ گئی اور مسافر گاڑیوں میں 0.30فی صد سے 27،987یونٹس رہ گئی۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں