اننت ناگ بس سٹینڈ کے قریب فائرنگ

سرینگر//﴿آفتاب ویب ڈیسک ﴾جنوبی ضلع اننت ناک کے بس سٹینڈ میں جمعہ کی شام مشتبہ جنگجوئوں نے فائرنگ کی ، تاہم اس کے نتیجے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ یہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکا کہ مشتبہ جنگجوئوں کی جانب سے یہ فائرنگ کس کو ہدف بنانے کے لئے کی گئی ۔ فائرنگ کے اس واقعہ کے کچھ ہی دیر بعد فورسز نے اننت ناگ بس سٹینڈ اور اسکے گرد نواح کا محاصرہ کرکے مشتبہ جنگجوئوں کی تلاش شروع کردی تاہم کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں