اعظم سپورٹس کے زیر اہتمام ناک آئوٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز 16مئی سے ہورہا ہے

سرینگر/ اعظم سپورٹس کلب ناک آئوٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کا اہتمام کررہی ہے اس سلسلے میں کلب کو جموں وکشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کا تعاون حاصل ہے ۔بی ڈویژن کی ٹیمیںجو کہ جموں وکشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن میںرجسٹرڈ ہیں ،ٹورنامنٹ میںحصہ لے سکتی ہیں اس سلسلے میں ٹورنامنٹ کیلئے داخلہ فیس 800روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ ٹورنامنٹ فیس اعظم سپورٹس فٹ بال کلب کے دفتر واقع الٰہی باغ ڈی پورہ نزدیک سی آر پی ایف کیمپ جمع کرائی جاسکتی ہیں تمام میچ الٰہی باغ گرائونڈ پر کھیلے جائیں گے اس سلسلے میں فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 15نومبر 2017 مقرر کی گئی ہے جبکہ ٹورنامنٹ کاآغاز 16مئی سے ہوگا۔اس سلسلے میں خواہش مند ٹیمیں فون نمبرات :
 9419442353-9906762215-7006291980

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں