بانڈی پورہ میں ب ی ایل اووز کی تربیت اختتام پذیر

بانڈی پورہ/بانڈی پورہ میںآج یوتھ لیول آفیسران کا دوروزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر ہوا۔11سوناواری اسمبلی حلقے کے 122بی ایل اووز کو پروگرام کے دوسرے دن بی ڈی او آفس میں تربیت دی گئی۔ماسٹر ٹرینر ظہور احمد نے بی ایل اووز کو تربیت دی۔تربیتی پروگرام کے موقعہ پر اسسٹنٹ الیکٹورل رجسٹریشن آفیسر ﴿تحصیلدار سمبل﴾ اورالیکشن نائب تحصیلدار بانڈی پورہ بھی موجود تھے۔مجموعی طور پر بانڈی پورہ کے 130اورگریز کے 27بی ایل اووز کو تربیت دی گئی۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں