اقبال(رح) داعی حق ،محب انسانیت - 9/نومبر کو سمینار کا انعقاد ہوگا

سرینگر/ملّت اسلامیہ کے داعی حق اور مُحبب انسانیت حکیم الامّت علامہ اقبال(رح) کی ولادت کے سلسلے میں دُنیا وجہاں بالخصوص پاک و ہند میں تقاریب کے انعقاد کا سلسلہ ہفتہ عشرہ تک جاری رہتا ہے۔ اس حوالے سے تحریک حریت جموں کشمیرحسبِ روایت 9/نومبر 2017÷ئ جمعرات 10:30بجے حیدرپورہ سرینگر میں ایک روزہ سیمینار بعنوان ’’اقبال(رح)..... داعی حق، مُحب انسانیت‘‘ کا انعقاد عمل میں لارہی ہے۔ سیمینار میں کئی ماہر اقبالیات اور دینی شخصیات اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں