اداریہ

  • سنگ بازوں کیلئے عام معافی

    مختلف خبررساں ایجنسیوں اور نئی دہلی سے شایع ہونے والے اخبارات نے وزارت داخلہ کے ذرایع کے حوالے سے بتایا کہ مرکزی حکومت کشمیر میں گرفتاریوں کا سلسلہ مختصر کرنے کے بارے میں عنقریب احکامات صادر کرنے والی ہے

    مزید پڈھے »
  • بجلی ،پانی اور سوائین فلو

     گذشتہ دنوں جب وزیر اعلیٰ نے سرینگر کا دورہ کیا تو انہوں نے متعلقہ حکام کو اس بات کی بار بار تلقین کی کہ سرمائی ایام کے دوران لوگوں کو بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور خاص طور پر صبح اور شام کے وقت یہ کوشش ہونی چاہئے کہ بجلی کی بحالی ممکن ہو

    مزید پڈھے »
  • کشمیری نوجوانوں کا مستقبل تاریخ کیوں؟

     ڈائیریکٹر جنرل پولیس ایس پی وید نے گذشتہ دنوں منشیات کے بارے میں کہا کہ منشیات کی گولیاں ان گولیوں سے زیادہ خطرناک ہیں جومعرکہ آرائیوں کے دوران چلائی جاتی ہیں۔ عرصہ دراز سے اس ریاست اور خاص طور پر وادی میں منشیات کا دھندا زور پکڑتا جارہا ہے۔

    مزید پڈھے »
  • سانحہ خانقاہ معلی

     سال 2008میں خانیار میں زیارت دستگیر صاحب (رح)کی عالیشان عمارت آگ کی پراسرار واردات میں خاکستر ہوئی۔ جبکہ اس کے بعد 14اور 15نومبر2017÷ئ کی درمیانی شب تاریخی خانقاہ میں آگ کی واردات میں اس کا گنبد وغیرہ نذر آتش ہوا ۔

    مزید پڈھے »
  • سوائن فلو سے بچائو کی تدابیر

    اس بات کاانکشاف ہوا ہے کہ اس سال اب تک وادی میں پانچ افراد سوائین فلو میںمبتلا ہوکر دم توڑ بیٹھے ہیں اور اب بھی کئی ایسے بیمار ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جو سوائین فلو میں مبتلا ہیں۔ سوائین فلو کیا ہے کس قسم کی بیماری ہے اور کس طرح پھیلتی ہے؟

    مزید پڈھے »
  • محکمہ بجلی اورواٹرورکس کے عوام سے وعدے

    ,

     عوامی سطح پر کی جانے والی ان شکائتوں جن میں بتایا گیا کہ وادی میں پاور کٹوتی شیڈول پر عمل درآمد نہیں ہورہا ہے اور پانی کی بھی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے

    ,…

    مزید پڈھے »
  • دفعہ 370 ۔۔ کشمیری عوام کیلئے ملک کا عزم

     نئی دہلی میں سرکردہ انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس کی طرف سے منعقدہ ایک مباحثے بعنوان ایکسپریس اڈا میں شرکت کے دوران ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بار بار دفعہ 370کا تذکرہ کیا اور کہا کہ آرٹیکل 370جموں کشمیر کے عوام کیلئے ملک کا عزم ہے

    مزید پڈھے »
  • ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی ۔۔۔ایک سنگین مسئلہ

    وادی کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی بری طرح محسوس کی جارہی ہے جس پر عوامی حلقوں میںفکر وتشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ یہ بات باعث تعجب ہے کہ وادی بھر کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی سے مریضوںکو گوناگوں مشکلات پیش آرہی ہیں۔

    مزید پڈھے »
  • دربارموئوکے بعد عوامی مسائل میں اضافہ

     6نومبر سوموارکو جموں میںدربار کھل رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی اسی صوبے میں سرکاری سرگرمیاں شروع ہونگی۔ اس سے قبل ان ہی کالموں میں لکھا جاچکا ہے کہ دربار موئو وقت اور پیسے کے ضیاع کے سوا کچھ نہیں ہے۔

    مزید پڈھے »
  • نیشنل کانفرنس اور مطالبہ اٹانومی

    نیشنل کانفرنس کے ڈیلی گیٹ سیشن میں اٹانومی کے مطالبے کو دہرایا گیا اور اسے کشمیر مسلے کے بہترین حل سے تعبیر کیاگیا۔ سولہ برس کے طویل وقفے کے بعد نیشنل کانفرنس نے اتوار 29اکتوبر کو شیر کشمیر کرکٹ سٹیڈیم میں ڈیلی گیٹ جلسہ منعقد کرکے اپنی طاقت کا بھر پور مظاہرہ کیا۔

    مزید پڈھے »