اداریہ

  • کشمیری نوجوانوں کا مستقبل تاریخ کیوں؟

     ڈائیریکٹر جنرل پولیس ایس پی وید نے گذشتہ دنوں منشیات کے بارے میں کہا کہ منشیات کی گولیاں ان گولیوں سے زیادہ خطرناک ہیں جومعرکہ آرائیوں کے دوران چلائی جاتی ہیں۔ عرصہ دراز سے اس ریاست اور خاص طور پر وادی میں منشیات کا دھندا زور پکڑتا جارہا ہے۔

    مزید پڈھے »
  • سانحہ خانقاہ معلی

     سال 2008میں خانیار میں زیارت دستگیر صاحب (رح)کی عالیشان عمارت آگ کی پراسرار واردات میں خاکستر ہوئی۔ جبکہ اس کے بعد 14اور 15نومبر2017÷ئ کی درمیانی شب تاریخی خانقاہ میں آگ کی واردات میں اس کا گنبد وغیرہ نذر آتش ہوا ۔

    مزید پڈھے »
  • سوائن فلو سے بچائو کی تدابیر

    اس بات کاانکشاف ہوا ہے کہ اس سال اب تک وادی میں پانچ افراد سوائین فلو میںمبتلا ہوکر دم توڑ بیٹھے ہیں اور اب بھی کئی ایسے بیمار ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جو سوائین فلو میں مبتلا ہیں۔ سوائین فلو کیا ہے کس قسم کی بیماری ہے اور کس طرح پھیلتی ہے؟

    مزید پڈھے »
  • محکمہ بجلی اورواٹرورکس کے عوام سے وعدے

    ,

     عوامی سطح پر کی جانے والی ان شکائتوں جن میں بتایا گیا کہ وادی میں پاور کٹوتی شیڈول پر عمل درآمد نہیں ہورہا ہے اور پانی کی بھی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے

    ,…

    مزید پڈھے »
  • دفعہ 370 ۔۔ کشمیری عوام کیلئے ملک کا عزم

     نئی دہلی میں سرکردہ انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس کی طرف سے منعقدہ ایک مباحثے بعنوان ایکسپریس اڈا میں شرکت کے دوران ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بار بار دفعہ 370کا تذکرہ کیا اور کہا کہ آرٹیکل 370جموں کشمیر کے عوام کیلئے ملک کا عزم ہے

    مزید پڈھے »
  • ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی ۔۔۔ایک سنگین مسئلہ

    وادی کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی بری طرح محسوس کی جارہی ہے جس پر عوامی حلقوں میںفکر وتشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ یہ بات باعث تعجب ہے کہ وادی بھر کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی سے مریضوںکو گوناگوں مشکلات پیش آرہی ہیں۔

    مزید پڈھے »
  • دربارموئوکے بعد عوامی مسائل میں اضافہ

     6نومبر سوموارکو جموں میںدربار کھل رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی اسی صوبے میں سرکاری سرگرمیاں شروع ہونگی۔ اس سے قبل ان ہی کالموں میں لکھا جاچکا ہے کہ دربار موئو وقت اور پیسے کے ضیاع کے سوا کچھ نہیں ہے۔

    مزید پڈھے »
  • نیشنل کانفرنس اور مطالبہ اٹانومی

    نیشنل کانفرنس کے ڈیلی گیٹ سیشن میں اٹانومی کے مطالبے کو دہرایا گیا اور اسے کشمیر مسلے کے بہترین حل سے تعبیر کیاگیا۔ سولہ برس کے طویل وقفے کے بعد نیشنل کانفرنس نے اتوار 29اکتوبر کو شیر کشمیر کرکٹ سٹیڈیم میں ڈیلی گیٹ جلسہ منعقد کرکے اپنی طاقت کا بھر پور مظاہرہ کیا۔

    مزید پڈھے »
  • مذاکراتی عمل کو سنجیدہ بنایاجائے

     قارئین کرام کو اس بات کا بخوبی علم ہے کہ مرکز نے گذشتہ دنوں کشمیر میں جامع مذاکراتی عمل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا تقریباًتقریباًہر مکتب فکر نے خیرمقدم کیا ہے اور کہا کہ کشمیر میں حالات کو سدھارنے کیلئے بات چیت کا عمل لازمی ہے۔

    مزید پڈھے »
  • پھر سے جامع مذاکراتی عمل کا اعلان

     مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے منگل 23اکتوبر کو نئی دہلی میںایک پریس کانفرنس کے دوران کشمیرمیں جامع مذاکراتی عمل شروع کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ اس سال 15اگست کے موقعے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے لال قلعے کی فصیل سے قوم کے نام جو خطاب کیا تھا

    مزید پڈھے »