مخلوط حکومت کے حالیہ اقدامات کی سراہنا جی ایس ٹی کے بعد تاجروں کو کئی معاملات میں رعایت دی گئی:سرتاج مدنی

سرینگر/پی ڈی پی کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت نے معیشت کو بہتر بنانے کیلئے جی ایس ٹی کے تحت کئی اشیائ کو مستثنیٰ رکھا ہے۔ انہوںنے کہاکہ نہ صرف مرکزی حکومت نے ریاست کی آئینی حیثیت کو تسلیم کیا بلکہ ریاستی حکومت نے ہینڈی کرافٹ کو جی ایس ٹی سے مستثنیٰ رکھنے کے ضمن میں آگاہ کیا مرکزی حکومت نے اسے بھی تسلیم کیا ہے۔ پی ڈی پی نائب صدر سرتاج مدنی کا کہنا ہے کہ جی ایس ٹی لاگو ہونے کے بعد حکومت نے تاجروں کو کئی معاملات پر رعایت دی ہے۔ انہوںنے کہاکہ محبوبہ مفتی کی سربراہی میں ریاستی حکومت ریاست کی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے کام کر رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ جی ایس ٹی کو لاگو/جاری صفحہ ۱۱ پر

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں