محمد یاسین ملک سرینگر سینٹرل جیل سے رہا

سرینگر/ چیئرمین جے کے ایل ایف محمد یاسین ملک جنہیں پولیس نے 3جنوری 2018ئ کو فرنٹ کے دفتر سے گرفتار کرنے کے بعد سرینگر سینٹرل جیل منتقل کیا تھا کو آج جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ یاسین صاحب کو گرفتار کرنے کے لئے پولیس نے فرنٹ کے دفتر واقع آبی گزر پر چھاپہ مارا تھا اور بعد از ان انہیں سرینگر سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا تھا جہاں سے اب وہ رہا کئے جا چکے ہیں ۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں