تصدق مفتی کو عہدے کا حلف دلایاگیا

جموں/قانون ساز کونسل کے چیئرمین حاجی عنایت علی نے تصدق مفتی کو ایوان بالا کے ممبر کی حیثیت سے حلف دلایا ۔تصدق کو قانون ساز کونسل کے ممبر کی حیثیت سے گورنر نے 22دسمبر 2017ئ کو نامزد کیا تھا۔

مزید دیکهے

متعلقہ خبریں